kohsarnews

@kohsarnews@mastodon.social

Name
kohsarnews
First seen
2025-03-18T01:00:43.860325
Instance
mastodon.social
About

کوہسار نیوز ایک نیوز ویب سائٹ /ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔ جہاں مری، گلیات، ہزارہ ڈویژن اور آزاد کشمیر سمیت تمام پہاڑی علاقوں سے متعلق خبریں، تجزیے، تبصرے اور دیگر معلومات دستیاب ہوں گی۔ جبکہ ان تمام علاقوں کے قارئین کو ملکی، علاقائی اور عالمی حالات سے باخبر رکھنے کیلئے معیاری مواد فراہم کیا جائے گا۔
سیاسی اور مسلکی اختلافات ابھارنے والے پیغامات کی اجازت نہیں ہے۔ سارے ممبران محترم ہیں۔ باہم ادب و احترام کا رشتہ قائم رکھیں۔